Test

Posted by: admin Comments: 0

سیکس کا مخصوص اور اہم فعل مباشرت ہے۔ مباشرت کا اختتام مرد کے عضو تناسل سے منی کے انزال کے ساتھ ہوتاہے۔ عورت مرد دونوں یکساں جنسی لذت اور تسکین حاصل کرتے ہیں۔ مرد عورت یکساں حالت میں جنسی لذت کو محسوس کرتے ہوئے جنسی اشتعال کی آخری حد تک پہنچتے اور مکمل طور پر جنسی تسکین حاصل ہونے پر انزال کی جو طاقت اور قوت ہے اس کو سیکس پاور کہتے ہیں ۔ مباشرت میں جس قد ردیر سے مرد منزل ہوگا مباشرت میں اسی قدر لذت اور خوشی حاصل ہوگی یعنی مباشرت کا وقت اگر لمباہوگا تو زیادہ لطف اور لذت حاصل ہوگی عورت بھی تب ہی مکمل طور پر مطمین ہوگی۔ جس مرد میں سیکس پاور یعنی جنسی قو ت زیادہ ہوگی وہ اتنی ہی دیر میں منزل ہوگا عورت کو اسی قدر زیادہ جنسی لذت اور اطمینا ن اور تسکین دے سکے گا اور خود بھی زیادہ لذت حاصل کرپائے گا۔ جنسی قوت کم ہوجانے پر مرد عورت کو جنسی لذت و تسکین نہیں دے پاتا اس کے جسم میں جنسی اشتعال بیدار کرکے اسے درمیان میں چھوڑ دینے پر مرد کو بڑی شرمندگی اٹھانی پڑتی ہے وہ عورت کی نظر میں گر جاتا ہے۔ جس مرد میں جنسی قو ت ہوتی ہے وہ کبھی بوڑھا نہیں ہوتا جنسی قوت اسی میدان میں کم ہوتی ہے جب مرد بوڑھا ہوجاتا ہے جس میں یہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *